-->
دنیا بھر میں کرونا وائرس کے 20 لاکھ مریض، سوا لاکھ اموات

دنیا بھر میں کرونا وائرس کے 20 لاکھ مریض، سوا لاکھ اموات

امریکہ میں سب سے زیادہ متاثر ریاست نیویارک ہے جہاں 2 لاکھ کیسز کی تصدیق ہوئی ہے اور 10800 سے زیادہ شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ نیوجرسی میں 2800، مشی گن میں 1700 اور لوزیانا میں ایک ہزار سے زیادہ ہلاکتیں ہوچکی ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wDY0rA

Related Posts

0 Response to "دنیا بھر میں کرونا وائرس کے 20 لاکھ مریض، سوا لاکھ اموات"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3