-->
صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں برنی سینڈرز اور جو بائیڈن سرِ فہرست

صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں برنی سینڈرز اور جو بائیڈن سرِ فہرست

جو بائیڈن سپر ٹیوزڈے کے بعد صدر ٹرمپ کا مقابلہ کرنے کے لیے سب سے مضبوط ڈیمو کریٹ امیدوار کے طور پر سامنے آئے ہیں۔ سپرٹیوزڈے کی پرائمری ووٹنگ میں وہ 14 میں سے 10 ریاستوں میں فتح حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔ لیکن ڈیلیگیٹس کے لحاظ سے برنی سینڈرز بھی تقریباً ان کے برابر ہی ہیں۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IhAi6G

Related Posts

0 Response to "صدارتی نامزدگی کی دوڑ میں برنی سینڈرز اور جو بائیڈن سرِ فہرست"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3