
پی ایس ایل فائیو: پوائنٹس ٹیبل پر کون سی ٹیم کہاں کھڑی ہے؟
ملتان سلطانز آٹھ پوائںٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر سرِ فہرست ہے۔ کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز چھ، چھ اسلام آباد یونائٹیڈ اور پشاور زلمی پانچ پانچ اور لاہور قلندرز کی ٹیم دو پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب دوسری، تیسری، چوتھی، پانچویں اور چھٹی پوزیشن پر ہیں۔
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IjX5Pj
from کھیل - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IjX5Pj
0 Response to "پی ایس ایل فائیو: پوائنٹس ٹیبل پر کون سی ٹیم کہاں کھڑی ہے؟"
Post a Comment