-->
روس اناج کی برآمد کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: امریکہ

روس اناج کی برآمد کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: امریکہ

روس نے اقوامِ متحدہ کی ثالثی میں یوکرین سے اناج کی برآمد کے معاہدے پر عمل درآمد معطل کر دیا ہے۔ اس معاہدے کے تحت یوکرین سے 90 لاکھ ٹن سے زیادہ اناج برآمد کرنے کی اجازت دی گئی تھی، جس سے خوراک کے عالمی بحران اور  قیمتوں کو کم کرنے میں مدد ملی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/r6OIw9Q

Related Posts

0 Response to "روس اناج کی برآمد کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3