
امریکہ: 2022 میں نوجوانوں کا ووٹ اہم ثابت ہو سکتا ہے
یونیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا کے سینٹر فار انکلوسیو ڈیموکریسی کے ڈائریکٹر مینڈی رومیرو نے بتایا کہ ’ایک بڑی حقیقت یہ ہے کہ نوجوانوں کے ٹرن آؤٹ کا جائزہ لیتے ہوئے، اگر آپ صرف 18 سے 24 سال کی عمر کا شمار کرتے ہیں، تو یہ بڑی عمر کے گروپوں، خاص طور پر 65 سے زیادہ عمر کے لوگوں کے مقابلے میں بہت کم ہے‘۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/o29MUYS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/o29MUYS
0 Response to "امریکہ: 2022 میں نوجوانوں کا ووٹ اہم ثابت ہو سکتا ہے"
Post a Comment