-->
جاپان: 19 معذور افراد کے قاتل کو سزائے موت کا حکم

جاپان: 19 معذور افراد کے قاتل کو سزائے موت کا حکم

ٹوکیو کی عدالت کے جج نے جب فیصلہ سنایا تھا واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین کی بڑی تعداد بھی کمرہ عدالت میں موجود تھی۔ فیصلہ سناتے ہوئے جج نے ریمارکس دیے کہ یہ واقعہ بدنصیبی کی انتہا تھی۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38TZbA4

Related Posts

0 Response to "جاپان: 19 معذور افراد کے قاتل کو سزائے موت کا حکم"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3