
کم جونگ اُں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے تقریب سے خطاب میں رو پڑے
کم جونگ اُن نے ملٹری پریڈ سے خطاب میں کہا کہ "عوام کا مجھ پر اعتماد آسمان جتنا بلند اور سمندر جتنا گہرا ہے لیکن میں اُنہیں اطمینان بخش زندگی گزارنے کی سہولیات فراہم کرنے میں ناکام ہو گیا ہوں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GRj0QM
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2GRj0QM
0 Response to "کم جونگ اُں ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے تقریب سے خطاب میں رو پڑے"
Post a Comment