-->
پاکستان اقوامِ متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کا رکن منتخب، سعودی عرب ناکام

پاکستان اقوامِ متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کا رکن منتخب، سعودی عرب ناکام

ایشیا بحرالکاہل خطے کے لیے چین، نیپال اور ازبکستان بھی ایچ آر سی کے رکن منتخب ہونے والوں میں شامل ہیں۔ پاکستان نے یہ نشست 193 رکنی جنرل اسمبلی میں 169 ووٹوں کی بھاری اکثریت سے حاصل کی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34YDQFO

Related Posts

0 Response to "پاکستان اقوامِ متحدہ کی ہیومن رائٹس کونسل کا رکن منتخب، سعودی عرب ناکام"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3