
امریکی ویزے کی بندش سے ہزاروں چینی نوجوانوں کا روزگار داؤ پر
امریکی قانون کے مطابق، گریجوایشن کے بعد نیا روزگار شروع کرنے اور امریکہ میں رہائش کے لیے، غیر ملکی طالب علموں کو 90 دن تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔ اگر کوئی شخص مئی تک ووہان میں پھنس کر رہ گیا ہو تو نہ صرف اس کا روزگار داؤ پر ہوگا بلکہ امریکہ میں اور کوئی روزگار حاصل نہیں کیا جا سکتا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wSOSPN
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2wSOSPN
0 Response to "امریکی ویزے کی بندش سے ہزاروں چینی نوجوانوں کا روزگار داؤ پر"
Post a Comment