-->
تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ، جمہوریت کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن

تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ، جمہوریت کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن

ایمرجنسی کے نفاذ کا فرمان جاری ہونے کے فوری بعد پولیس نے وزیرِ اعظم آفس کے باہر احتجاج کے لیے جمع ہونے والے مظاہرین کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی۔ اب تک 20 مظاہرین گرفتار ہوئے ہیں جن میں کئی سرکردہ رہنما بھی شامل ہیں۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3dwDYR0

Related Posts

0 Response to "تھائی لینڈ میں ایمرجنسی نافذ، جمہوریت کے حامی مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3