
امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط آج ہوں گے
معاہدے سے قبل جاری کیے گئے بیان میں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امن معاہدہ افغان عوام کے لیے قیام امن کا بہترین موقع ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ امن معاہدہ، اُن کے امریکی عوام سے کیے گئے وعدے پر عمل درآمد کی جانب اہم پیش رفت ہے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38bGkjE
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/38bGkjE
0 Response to "امریکہ اور طالبان کے درمیان امن معاہدے پر دستخط آج ہوں گے"
Post a Comment