-->
بھارتی کشمیر: جھڑپوں میں 10 مشتبہ عسکریت پسند، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک

بھارتی کشمیر: جھڑپوں میں 10 مشتبہ عسکریت پسند، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک

مقامی پولیس کے اسپیشل آپریشنز گروپ نے بھارتی فوج کی راشٹریہ رائفلز اور وفاقی پولیس فورس کے ساتھ کارروائیاں کیں۔ حکام کے مطابق ایک عسکریت پسند نے ہتھیار ڈال کر عسکریت پسندی چھوڑنے کا بھی عہد کیا۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/34Mrv9a

Related Posts

0 Response to "بھارتی کشمیر: جھڑپوں میں 10 مشتبہ عسکریت پسند، دو سیکیورٹی اہلکار ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3