-->
بین الافغان مذاکرات ناکام ہوئے تو امن معاہدہ غیر مؤثر ہو گا: امریکہ

بین الافغان مذاکرات ناکام ہوئے تو امن معاہدہ غیر مؤثر ہو گا: امریکہ

بریفنگ کے دوران امریکی عہدے دار سے پوچھا گیا کہ اگر امن معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو کیا پھر بھی امریکہ اپنی فوج کا انخلا جاری رکھے گا؟ جس پر اعلٰی عہدے دار نے جواب دیا کہ امریکی فوج کا انخلا امن معاہدے پر عمل درآمد سے مشروط ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3abqmra

Related Posts

0 Response to "بین الافغان مذاکرات ناکام ہوئے تو امن معاہدہ غیر مؤثر ہو گا: امریکہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3