
'افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 8600 تک لے جانے کی تجویز زیر غور ہے'
امریکی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ جونہی تشدد کے واقعات کم ہونگے، انخلا شروع ہو سکتا ہے۔ ان سے طالبان سے ممکنہ سمجھوتے کی صورت میں افغانستان سے امریکی فوجیوں کے انخلا سے متعلق سوال پوچھا گیا تھا۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OPJYcj
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OPJYcj
0 Response to "'افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد 8600 تک لے جانے کی تجویز زیر غور ہے'"
Post a Comment