
امریکہ: کیپٹل ہل حملہ کیس پر ہاؤس کمیٹی میں عوامی سماعتوں کا آغاز
امریکی ایوان نمائندگان کیپٹیل ہل پر 6 جنوری 2021 کو ہونے والے حملے کی تحقیقات کرنے والی ہاؤس کمیٹی نے جمعرات سے عوامی سماعتوں کا آغاز کردیا ہے۔ پہلے دن کی سماعت میں واقعہ سے متعلق درجنوں ویڈیوزاور بیانات پیش کیے گئے ۔ تفصیلات بتارہی ہیں نیلوفر مغل
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/g98Ifuz
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/g98Ifuz
0 Response to "امریکہ: کیپٹل ہل حملہ کیس پر ہاؤس کمیٹی میں عوامی سماعتوں کا آغاز"
Post a Comment