
صدر ٹرمپ نے کوئی قابل مواخذہ جرم نہیں کیا، وائٹ ہاؤس وکلا
ایوان نمائندگان کی طرف سے کیس پیش کرنے والے کلیدی ڈیموکریٹک رکن ایڈم شیف کا کہنا ہے کہ ’’ہمارے ملک عوام کی توقعات پر پورا اترنے کے وعدے کی بنیاد پر قائم ہوئے اور ایک ایسے صدر کی وفاداری کی بنیاد پر قائم نہیں ہوئے، جو حقیقتاً بادشاہ بننے کا خواہشمند ہو‘‘
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NUddtS
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2NUddtS
0 Response to "صدر ٹرمپ نے کوئی قابل مواخذہ جرم نہیں کیا، وائٹ ہاؤس وکلا"
Post a Comment