
ہیوسٹن میں زور دار دھماکے سے کم ازکم دو افراد ہلاک
بظاہر دھماکہ ایک صنعتی عمارت کے وسط میں صبح ساڑھے چار بجے ہوا جس سے آس پاس کی عمارتیں لرز اٹھیں۔ ٹوئٹر پر پوسٹ ہونے والی اطلاعات کے مطابق، دھماکہ شہر بھر میں سنا گیا۔ حکام نے لوگوں کو متاثرہ علاقے سے دور رہنے کا مشورہ دیا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30ShseI
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/30ShseI
0 Response to "ہیوسٹن میں زور دار دھماکے سے کم ازکم دو افراد ہلاک"
Post a Comment