عافیہ صدیقی اس وقت امریکی ریاست ٹیکساس کی ایک وفاقی جیل میں 86 سال قید کی سزا کاٹ رہی ہیں ۔ انہیں 2010 میں نیویارک کی وفاقی عدالت نے امریکی شہریوں کو قتل کرنے کی کوشش سمیت سات الزامات میں سزا سنائی تھی ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/hqaf7Ny
0 Response to "کیا عافیہ صدیقی کی رہائی ممکن ہے ؟"
Post a Comment