
جیکسن ہائٹس میں سستی رمضان شاپنگ
امریکہ بھر میں تہواروں کے موقع پر سیل لگانے کا کلچر عام ہے، جس سے نہ صرف صارف کو آسانی ہوتی ہے بلکہ دکانوں کی سیل میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔ اسی امریکی کلچر کی جھلک دیکھتے ہیں رمضان کے موقع پر نیویارک کی مشہور دیسی مارکیٹ جیکسن ہائیٹس میں، وی او اے کی آعیزہ عرفان کےساتھ۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ij7WJz2
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/ij7WJz2
0 Response to "جیکسن ہائٹس میں سستی رمضان شاپنگ"
Post a Comment