-->
امریکہ: فوجی ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں 9 افراد ہلاک

امریکہ: فوجی ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں 9 افراد ہلاک

فورٹ کیمبل سے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ دو ایچ ایچ ۔60  بلیک ہاک ہیلی کاپٹر، جو 101 ویں ایئر بورن ڈویژن کا حصہ ہیں، بدھ کی رات 10 بجے کے قریب ٹریگ کاؤنٹی، کینٹکی میں گر کر تباہ ہوئے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/1hPOuwB

Related Posts

0 Response to "امریکہ: فوجی ہیلی کاپٹروں کے حادثے میں 9 افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3