-->
اردوان کو لیبیا میں فوج تعینات کرنے کی اجازت مل گئی

اردوان کو لیبیا میں فوج تعینات کرنے کی اجازت مل گئی

پارلیمنٹ کے ہنگامی اجلاس کے دوران ترک قانون سازوں نے قرارداد کے حق میں 325 جب کہ مخالفت میں 184 ووٹ دیے۔ پارلیمان نے ایک سال کے لیے ترک فوجی تعینات کرنے کے حق میں ووٹ دیا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/37qinFi

Related Posts

0 Response to "اردوان کو لیبیا میں فوج تعینات کرنے کی اجازت مل گئی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3