-->
نیتن یاہو کی کرپشن الزامات سے استثنا کی درخواست

نیتن یاہو کی کرپشن الزامات سے استثنا کی درخواست

اسرائیلی وزیر اعظم نے استثنا کی یہ درخواست قانونی ڈیڈلائن ختم ہونے سے صرف تین گھنٹے قبل دی ہے۔ توقع کی جا رہی ہے کہ اس اقدام سے نیتن یاہو کے خلاف جرائم کی تحقیقات کئی ماہ تک تاخیر کا شکار ہو سکتی ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/35ldHiG

Related Posts

0 Response to "نیتن یاہو کی کرپشن الزامات سے استثنا کی درخواست"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3