-->
سوڈان: ناکام بغاوت، فوجی سربراہ سمیت کئی اعلیٰ افسران گرفتار

سوڈان: ناکام بغاوت، فوجی سربراہ سمیت کئی اعلیٰ افسران گرفتار

بدھ کی رات گئے جاری ہونے والے ایک بیان میں فوج نے بتایا ہے کہ اس نے ملک کے جوائنٹ چیفز آف اسٹاف، جنرل ہاشم عبد المطلب بابکر اور کم از کم ایک درجن اعلیٰ افسران کو گرفتار کر لیا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OhhASJ

Related Posts

0 Response to "سوڈان: ناکام بغاوت، فوجی سربراہ سمیت کئی اعلیٰ افسران گرفتار"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3