
آسٹریلیا میں جنگلوں کی آگ سے نصف ارب جاندار ہلاک
سڈنی یونیورسٹی کے پروفیسر کرس ڈک مین نے ایک اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کم از کم 48 کروڑ جانور، پرندے اور حشرات براہ راست آگ یا دھوئیں سے ہلاک ہوئے ہیں۔ شاید کچھ جانداروں کی نسل کو دوبارہ نہیں دیکھا جا سکے گا۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FflZxX
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2FflZxX
0 Response to "آسٹریلیا میں جنگلوں کی آگ سے نصف ارب جاندار ہلاک"
Post a Comment