
برطانیہ کے نئے منتخب وزیر اعظم بورس جانسن کون ہیں؟
بورس 1987 سے 1994 تک ایک صحافی کی حیثیت سے ’’ٹائمز‘‘ اور ’’ڈیلی ٹیلی گراف‘‘ سے منسلک رہے۔ اس دوران انہوں نے سیاسی موضوعات پر بہت سے مضامین لکھے اور سابق کنزرویٹو وزیر اعظم مارگریٹ تھیچر بھی ان مضامین کی وجہ سے ان کی مداح بن گئیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YlThGU
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YlThGU
0 Response to "برطانیہ کے نئے منتخب وزیر اعظم بورس جانسن کون ہیں؟"
Post a Comment