
بھارتی کنٹرول کے کشمیر میں میلاد النبی کے موقع پر سخت پابندیاں
پونچھ کے علاقے میں سخت پابندیاں برقرار رہیں اور چار سے زیادہ افراد کے اجتماع کی اجازت نہیں دی گئی۔ عید میلاد النبی کے موقع پر اتوار کے روز پونچھ کے زیادہ تر حصوں میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز کی بھاری نفری تعینات رہی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36PiuuJ
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/36PiuuJ
0 Response to "بھارتی کنٹرول کے کشمیر میں میلاد النبی کے موقع پر سخت پابندیاں"
Post a Comment