
جی 20 اجلاس: ماسک لگانے سے آنکھوں کا پیچ پہننے تک
وائٹ ہاؤس نے بتایا ہے کہ اپنے اس دورے میں صدر ماسک پہنیں گے، اب یہ تو واضح نہیں ہے کہ کوئی اور سربراہ ماسک پہننے والا ہے یا نہیں تاہم جرمنی کے چانسلر اولف شلز کسی حد تک جو بائیڈن کا ساتھ نبھائیں گے جو حال ہی میں گرنے کے بعد چہرے پر چوٹیں آنے کے بعد آنکھ پر پیچ لگارہے ہیں۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8XOserw
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/8XOserw
0 Response to " جی 20 اجلاس: ماسک لگانے سے آنکھوں کا پیچ پہننے تک"
Post a Comment