
امریکہ میں صدارتی انتخابات: 2024 کی انتخابی مہم 2020 سے مختلف کیسے ہے؟
مسائل کے شکار رپبلکن امیدوار یعنی سابق صدر ٹرمپ نے نامزدگی پر اپنی گرفت مضبوط کر لی ہے اور دوسری جانب صدر جو بائیڈن ڈیموکریٹک پارٹی کی طرف سے نامزدگی کے حصول میں کامیابی کی طرف گامزن ہیں۔ 80 سالہ موجودہ صدر کو ڈیموکریٹک نامزدگی کے لیے صرف علامتی مخالفت کا سامنا ہے .
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5dijQ6A
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5dijQ6A
0 Response to " امریکہ میں صدارتی انتخابات: 2024 کی انتخابی مہم 2020 سے مختلف کیسے ہے؟"
Post a Comment