-->
ٹلرسن اور جان کیلی خطرناک راستے پر چل رہے تھے: نکی ہیلی

ٹلرسن اور جان کیلی خطرناک راستے پر چل رہے تھے: نکی ہیلی

اقوام متحدہ کے لیے امریکہ کے سفیر نکی ہیلی نے اپنی آئندہ سوانح میں الزام عائد کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کی انتظامیہ میں شامل دو اعلی عہدیداروں نے انہیں صدر کی بعض پالیسیوں کی مخالفت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی۔ دونوں سمجھتے تھے کہ وہ ملک بچانے کی کوشش کر رہے ہیں، اپنے خیالات مسلط کرنا چاہتے تھے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2WZCfLL

Related Posts

0 Response to "ٹلرسن اور جان کیلی خطرناک راستے پر چل رہے تھے: نکی ہیلی"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3