
مواخذے کی سماعت میں شکایت کنندہ کو بھی بلایا جائے، ری پبلیکنز
یہ مطالبہ ہاؤس انٹیلی جینس کمیٹی کے ری پبلیکن عہدے دار ڈیون ننیس کے ایک خط میں کیا گیا ہے جس میں انہوں نے ڈیموکریٹک پینل کے چیئرمین ایڈم شف کو گواہوں کی فہرست بھیجی ہے۔ یہ خط کئی نیوز ویب سائٹس پر شائع ہوا ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33zLF2X
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/33zLF2X
0 Response to "مواخذے کی سماعت میں شکایت کنندہ کو بھی بلایا جائے، ری پبلیکنز"
Post a Comment