
بھارت اب کشمیر میں دراندازی کا الزام پاکستان پر نہیں لگا سکتا: رچرڈ باؤچر
بھارتی زیر انتظام کشمیر کی موجودہ صورتحال کے بارے میں، رچرڈ باؤچر نے کہا ہے کہ ’’حقیقت یہ ہے کہ بھارت نے کشمیر پر اپنی حکمرانی قائم کر لی ہے؛ اور نتیجتاً اب جو بھی پر تشدد کارروائیاں ہوں گی وہ بھارت کا مسئلہ ہے اور بھارت کی غلطی کے باعث ہوں گی‘‘۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OVO0Cl
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2OVO0Cl
0 Response to "بھارت اب کشمیر میں دراندازی کا الزام پاکستان پر نہیں لگا سکتا: رچرڈ باؤچر"
Post a Comment