-->
'کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے امریکہ بھر میں بچوں کی تعلیم کو تاریخی نقصان پہنچا ہے'

'کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے امریکہ بھر میں بچوں کی تعلیم کو تاریخی نقصان پہنچا ہے'

ٹیسٹنگ کے قومی پروگرام کے تازہ ترین ٹیسٹ ہر ریاست میں اور ملک کے 26 سب سے بڑے اسکول ڈسٹرکٹس میں طالب علموں کے ایک نمائندہ گروپ سے جنوری اور مارچ کے درمیان لیے گئے۔ اگرچہ اسکورزعالمی وبا سے پہلے بھی گر رہے تھے لیکن نئے نتائج میں ظاہر ہونے والی کمی اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/VGs1lJE

Related Posts

0 Response to "'کرونا وائرس کے پھیلاؤ سے امریکہ بھر میں بچوں کی تعلیم کو تاریخی نقصان پہنچا ہے'"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3