
ایوان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پال پر ہتھوڑی سے حملہ
حملے کے وقت نینسی رہائش گاہ میں نہیں تھیں۔ واقعے پربریفنگ سے واقف ایک شخص نے اپنا نام صیغہ راز میں رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ حملہ کرنے کرنے والا شخص پال پر تشدد کے دوران چیخ چیخ کر پوچھ رہا تھا کہ ’’ نینسی کہاں ہے، نینسی کہاں ہے‘‘۔ حملہ آور حراست میں ہے اور حملے کے محرکات کی تفتیش جاری ہے۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vQ4EI9L
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/vQ4EI9L
0 Response to "ایوان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پال پر ہتھوڑی سے حملہ"
Post a Comment