
بھارت: مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم
بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس سوال پر کہ مسعود اظہر کو دہشت گرد قرار دینے کی بنیادوں میں پلوامہ حملے کا ذکر نہیں ہے، انھوں نے کہا کہ بھارت نے سلامتی کونسل کی پابندی کمیٹی کو تمام شواہد پیش کیے تھے جو کہ حتمی ووٹنگ کی بنیاد بنے۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WktlXM
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2WktlXM
0 Response to "بھارت: مسعود اظہر کو عالمی دہشت گرد قرار دینے کے فیصلے کا خیرمقدم"
Post a Comment