
طالبان وفد کی اسلام آباد میں حکام سے ملاقات
پاکستان کے دورے پر آنے والے افغان طالبان کے ایک وفد نے منگل کو اسلام آباد میں اعلٰی حکام سے ملاقاتیں کیں۔ طالبان کے وفد نے ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی سے بھی ملاقات کی جس میں بین الافغان مذاکرات اور امن عمل سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jd0L5L
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3jd0L5L
0 Response to "طالبان وفد کی اسلام آباد میں حکام سے ملاقات"
Post a Comment