
لداخ میں چین سے کشیدگی 1962 کے بعد سب سے سنگین صورتِ حال ہے, بھارتی وزیرِ خارجہ
ایس جے شنکر کے مطابق 45 برس میں پہلی بار لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر فوجیوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ اُس سرحد پر دونوں جانب جتنی فوج اس وقت تعینات ہے اتنی پہلے کبھی نہیں تھی۔
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YFkWS0
from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YFkWS0
0 Response to "لداخ میں چین سے کشیدگی 1962 کے بعد سب سے سنگین صورتِ حال ہے, بھارتی وزیرِ خارجہ"
Post a Comment