-->
ایران کا تیل بردار جہاز خراب، سعودی بحری محافظوں نے ریسکیو کیا

ایران کا تیل بردار جہاز خراب، سعودی بحری محافظوں نے ریسکیو کیا

خبر رساں ادارے کے مطابق جدہ کے ساحل سے 43 میل جنوب مغرب میں ایران کا تیل بردار جہاز 'ہیپینیس 1' میں فنی خرابی ہوگئی تھی۔ جہاز میں عملے کے 26 افراد سوار تھے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2Jblrwu

Related Posts

0 Response to "ایران کا تیل بردار جہاز خراب، سعودی بحری محافظوں نے ریسکیو کیا"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3