-->
بھارت: کانگریس اندرونی اختلافات کا شکار، قیادت کی تبدیلی کا معاملہ زیرِ بحث

بھارت: کانگریس اندرونی اختلافات کا شکار، قیادت کی تبدیلی کا معاملہ زیرِ بحث

تجزیہ کاروں کے مطابق کانگریس کی مقبولیت کا گراف مسلسل نیچے آ رہا ہے اور ریاستوں میں اس کی حکومت ختم ہوتی جا رہی ہے۔ پارٹی میں اعتماد کا فقدان ہے اور کوئی رہنما کسی دوسرے پر اعتماد کرنے کو تیار نہیں ہے۔

from جنوبی ایشیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2EiQmHa

Related Posts

0 Response to "بھارت: کانگریس اندرونی اختلافات کا شکار، قیادت کی تبدیلی کا معاملہ زیرِ بحث"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3