-->
آبنائے ہرمز سے ایرانی تیل کی فروخت روکی گئی تو اس کے نتائج بر آمد ہوں گے: ظریف

آبنائے ہرمز سے ایرانی تیل کی فروخت روکی گئی تو اس کے نتائج بر آمد ہوں گے: ظریف

ظریف نے کہا ہے کہ ’’ہم سمجھتے ہیں کہ ایران اپنے تیل کی فروخت جاری رکھے گا۔ ہم اپنے تیل کے نئے خریدار تلاش کرتے رہیں گے۔ اور اس کے لیے، ہم اپنے تیل کی فروخت کے لیے آبنائے ہرمز کی محفوظ گزرگاہ کا استعمال جاری رکھیں گے‘‘

from دنیا - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2PryI4Y

Related Posts

0 Response to "آبنائے ہرمز سے ایرانی تیل کی فروخت روکی گئی تو اس کے نتائج بر آمد ہوں گے: ظریف"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3