
چین میں لاپتا ہونے والے ایغور دانش ور کہاں ہیں؟
ایغور اقلیت سے تعلق رکھنے والوں کو "اصلاحی مراکز" میں رکھنے پر چین کا مؤقف ہے کہ وہ ایغوروں کو معاشرتی دھارے میں لانے کی کوشش کر رہا ہے۔ لیکن ایغوروں کو تشویش ہے کہ ادب و ابلاغ کے شعبوں سے وابستہ افراد کو حراست میں لے کر ان کی آنے والی نسلوں کو ایغوروں کی تاریخ اور ثقافت سے محروم کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے چند ایسے ایغور نوجوانوں کی کہانی جن کے قریبی عزیز ایک عرصے سے لاپتا ہیں۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qxn5uy
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2Qxn5uy
0 Response to "چین میں لاپتا ہونے والے ایغور دانش ور کہاں ہیں؟"
Post a Comment