
جاپان کے وزیرِ اعظم شنزو ایبے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا
پریس کانفرنس کے دوران شنزو ایبے نے کہا کہ ملک کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے لیکن انہوں نے وزارتِ عظمیٰ سے الگ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ مقامی میڈیا کے مطابق شنزو ایبے نے صحت کی خرابی کی وجہ سے استعفیٰ دیا ہے۔
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YHv4d4
from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2YHv4d4
0 Response to "جاپان کے وزیرِ اعظم شنزو ایبے نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا"
Post a Comment