
امریکہ میں رہنے والی ایک پاکستانی امریکن سنگل مدر جس نے ہار نہیں مانی
بقول اُن کے، ’’کس منہ سے جاتی واپس پاکستان۔ لوگ تو یہی کہتے، دیکھو طلاق لے کر آئی ہے۔ آج کسی بھائی کے سہارے وہاں پڑی ہوتی یا کسی اور سے شادی کر دی گئی ہوتی۔ میں یہ سب نہیں کر سکتی تھی۔ اس لیے میں نے امریکہ میں رہنے کا فیصلہ کیا‘‘۔
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2UF7mJu
from امریکہ - وائس آف امریکہ http://bit.ly/2UF7mJu
0 Response to "امریکہ میں رہنے والی ایک پاکستانی امریکن سنگل مدر جس نے ہار نہیں مانی"
Post a Comment