-->
پولیو وائرس کا افریقہ سے خاتمہ

پولیو وائرس کا افریقہ سے خاتمہ

عالمی ادارۂ صحت نے رواں ہفتے افریقہ کو پولیو وائرس سے پاک خطہ قرار دے دیا ہے۔ نائیجیریا وہ آخری افریقی ملک تھا جہاں اس وائرس کے خاتمے کا انتظار تھا۔ نائیجیریا میں پچھلے تین برس میں پولیو کوئی نیا کیس سامنے نہیں آیا جس کے بعد پورا برِ اعظم افریقہ پولیو سے پاک قرار دے دیا گیا ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/3b5b2OP

Related Posts

0 Response to "پولیو وائرس کا افریقہ سے خاتمہ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3