-->
تھائی لینڈ: بچوں کے ریسکیو میں مصروف غوطہ خور ہلاک

تھائی لینڈ: بچوں کے ریسکیو میں مصروف غوطہ خور ہلاک

حکام نے بتایا ہے کہ اہلکار جمعرات کی رات غار کے اندر ایک موڑ پر آکسیجن ٹینک رکھنے گیا تھا لیکن واپسی پر خود اس کے اپنے ٹینک کی آکسیجن ختم ہوگئی جس کے باعث وہ چل بسا۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2uaBxNw

Related Posts

0 Response to "تھائی لینڈ: بچوں کے ریسکیو میں مصروف غوطہ خور ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3