-->
کیلی فورنیا: اغوا شدہ بھارتی خاندان کے چار افراد ہلاک

کیلی فورنیا: اغوا شدہ بھارتی خاندان کے چار افراد ہلاک

بھارت سے تعلق رکھنے والے سکھ برادری کے چار افراد کو کیلیفورنیا کے علاقے مرسڈ سے اغوا کیا گیا جس کے بعد بدھ کے روز ان کی لاشیں ملیں۔ ہلاک ہونے والوں میں آٹھ ماہ کی بچی اس کے ماں باپ اور چچا شامل تھے۔ مشتبہ ملزم حیسس مینوئل سالگاڈو، زیر حراست ہے ۔ پولیس چھان بین کر رہی ہے۔

from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/XB8o7EL

0 Response to "کیلی فورنیا: اغوا شدہ بھارتی خاندان کے چار افراد ہلاک"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3