-->
ایران کے خلاف امریکی تعزیرات کے معاملے پر ترکی کی بدلتی سوچ

ایران کے خلاف امریکی تعزیرات کے معاملے پر ترکی کی بدلتی سوچ

ترک وزیر خارجہ مولود چلوش اولو نے جمعے کے روز ترکی کے سرکاری خبررساں ادارے، انادولو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ’’ایران کے خلاف تعزیرات پر عمل درآمد سارے خطے پر منفی اثر ڈالے گا، جو کہ انتہائی خطرناک امر ہوگا‘‘

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2tXl2Fw

Related Posts

0 Response to "ایران کے خلاف امریکی تعزیرات کے معاملے پر ترکی کی بدلتی سوچ"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3