امریکہ، جنوبی ایشیا سے تعلقات میں توازن قائم رکھنا چاہتا ہے، تجزیہ کار
امریکہ جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن قائم رکھنا چاہتا ہے۔ واشنگٹن کے تھینک ٹینک نیو لائنز انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کامران بخاری کا کہنا ہے کہ گزشتہ چند برسوں میں پاک امریکہ تعلقات میں سرد مہری آئی لیکن اب ایک بار پھر تعلقات میں بہتری کی کوششیں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات اس ویڈیو میں
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HCUntKu
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/HCUntKu
0 Response to "امریکہ، جنوبی ایشیا سے تعلقات میں توازن قائم رکھنا چاہتا ہے، تجزیہ کار"
Post a Comment