-->
امریکی وزیرِ خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے

امریکی وزیرِ خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے

شمالی کوریا میں لینڈ کرنے سے قبل دورانِ پرواز جہاز میں موجود صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ سربراہی ملاقات کے بعد سے طرفین کے درمیان بات چیت جاری ہے۔

from دنیا - وائس آف امریکہ https://ift.tt/2IZhabA

Related Posts

0 Response to "امریکی وزیرِ خارجہ شمالی کوریا پہنچ گئے"

ads

ads 2

Iklan Tengah Artikel 2

ads 3