
ٹرمپ انتظامیہ نہیں چاہتی کہ وہ یورپی سیکیورٹی کا مرکز ہمیشہ کے لیے بنی رہے
پیر کو فرانسیسی صدر کی واشنگٹن آمد کے بعد اب برطانیہ کے وزیر اعظم یہاں کا دورہ کر رہے ہیں۔ یورپی رہنما امریکی صدر کو کیا پیغام دینا چاہتے ہیں؟ کیٹو انسٹی ٹیوٹ کے دفاعی اور غیر ملکی پالیسی سڈیز کے ڈائریکٹر، جسٹن لوگن سے وائس آف امریکہ کی ارم عباسی کی گفتگو
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0fiX6mv
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/0fiX6mv
0 Response to "ٹرمپ انتظامیہ نہیں چاہتی کہ وہ یورپی سیکیورٹی کا مرکز ہمیشہ کے لیے بنی رہے"
Post a Comment