انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ 2024 پانے والوں میں افغانستان، ایران اور بنگلہ دیش کی خواتین بھی شامل
امریکی وزیر خارجہ انٹنی بلنکن اور خاتون اول جل بائیڈن نے تقریب کی میزبانی کی ۔ اس سال کے ایوارڈز افغانستان ، بنگلہ دیش، ایران ،بیلا روس، بوزنیا اور ہرزیگوینا ، میانمار ، کیوبا ، ایکوا ڈور ، گیمبیا ، جاپان ، مراکشن ،نکارا گوا اور یوگنڈا کی خواتین کو دیے گئے
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5V91Z47
from امریکہ - وائس آف امریکہ https://ift.tt/5V91Z47
0 Response to "انٹرنیشنل ویمن آف کریج ایوارڈ 2024 پانے والوں میں افغانستان، ایران اور بنگلہ دیش کی خواتین بھی شامل"
Post a Comment